Allah SWT ke faislay koi nahi badal sakta magar..

اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کے فیصلے کوئی نہیں بدل سکتا مگر۔۔

0:00
0:00
Advertising will end in 
Nothing found!
This content is private
Please enter valid password!

درس کا خلاصہ: اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کے فیصلے کوئی نہیں بدل سکتا مگر۔۔

1۔ فریادی جب فریاد کرتا ہے عرش والے رب اسکے ساتھ ہوتے ہیں۔ کیسے ہوتے ہیں؟ جیسے ان کی شان ہے۔

2۔ کائنات میں جتنی چیزیں ہیں ان تمام میں سے اللّٰہ کے ہاں سب سے عزت والی چیز دعا ہے۔ 

3۔ جبار و قہار رب کے فیصلے کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں، دنیا کی ساری طاقتیں مل کر بھی نہیں بدل سکتیں۔ لیکن جب بندہ دعا کرتا ہے تو جبار و قہار رب بھی اپنے فیصلے کو بدل دیتا ہے۔ 

تفصیل جاننے کے لیئے درس سنیئے۔

Share on WhatsApp